homeo

Monday, 16 July 2018

انجھ پن کا ایک ہومیوکیس...
میرا ایک دوست ڈاکٹر جو مجھے دوسرے تیسرے دن کال کرتا رہتا ہے اور مریض بھی بھیجتا رہتا ہے اس نے ایک مولوی بھیجا جس کی تیسری شادی ہوچکی تھی کیوں کہ اس کی کمزوری اور سپرم کی وجہ سے طلاق ہو جاتی تھی اب معاملہ تیسری بیوی تک پہنچ گیا اب لڑکی کے گھر والے لڑکی کو اپنے گھر لے گے اور کہا کہ رپورٹ کلئر ہوگی تو آکر لے جانا حکیم صاحب نے کافی ادویات استعمال کروائی پھر انہوں نے مجھے کال کی اور مریض کو بھیجا کہنے لگا میں بہت سے علاج کروا چکا ہوں لیکن کوئی فرق نہیں پڑتا دل کرتا ہے مر جاؤ ل,میں نے حوصلہ دیا اور دوا کھانے کا کہا 15دن کی دوا دی لیکن دوبارہ مریض واپس نہیں آیا میں سمجھا لگتا.......
پھر 3ماہ بعد حکیم صاحب نے بتایا کہ اپکا مریض ایا تھا اور خدا کے حکم سے تیسرا ماہ چل رہا ہے حکیم صاحب نے اس کو ڈانٹا کہ تم دوبارہ دوا لینے کیوں نہیں گے کہتا میں ٹھیک ہوگیا تھا حکیم صاحب نے کہا اب جاؤ اور مٹھائی اور ایک سوٹ دے کر اؤ ڈاکٹر کو.
کچھ لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں نا شکرے بھی
15دن میں جو ادویات استعمال کروائی وہ یہ تھی
agnus
teri b
sel
ashw
yoh
chi
med
ڈاکٹر بشارت صدیق مغ

No comments:

Post a Comment

ذیابطیس كیا ہے  ذیابیطس ایک ایسا دائمی مرض ہے، جس میں خون کی شوگر مطلوبہ حد سے بڑھ جاتی ہے ذیابطیس لبلبے میں پیدا ہونے والے ہارمون انسول...