وہ ادویہ جن کی ہر انسان کو وقتی طور پر ضرورت پڑتی ہے!
Anacardium 1M
اگر آپ یہ فیصلہ نہیں کر پا رہے ہوں کہ میں انٹرویو کے لئے تیاری کروں یا نہ کروں، کاروبار کروں یا نہ کروں، امتحان کے لئے مطالعہ کروں یا نہ کروں، تو آپ کی اس منقسم ارادی کیفیت کو اناکارڈیم1M کا ایک قطرہ ختم کر دے گی. اس لئے کہ اناکارڈیم 1M کا ایک قطرہ پینے کے 24 گھنٹہ کے بعد منقسم ارادی ختم ہوجاتی ہے.
Gelsemium 1M
اگر آپ نے کام کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے مگر انٹرویو دینے، کاروبار کرنے، امتحان دینے، کی ہمت نہیں ہورہی، اور دل بزدلی دکھارہا ہے تو آپ جیلسیمیم 1M کا ایک قطرہ پی لیں. جیلسیمیم بزدلی ختم کرتی ہے.
Picric acid 1M
اگر ارادہ پکا اور دل ہمت والا ہے مگر زیادہ مطالعہ وتحقیق کرنے سے درد سر اور تھکاوٹ ہوچکی ہے تو پکرک ایسڈ1M کا ایک قطرہ اس دماغی تھکاوٹ کو ختم کر دے گا.
نوٹ!
ان ادویہ کو صرف وقتی طور پر ہی استعمال کریں.
ایک قطرہ سے زیادہ استعمال نہ کریں.
اگر ان ادویہ سے فائدہ نہ ہوتو جان لینا کہ آپ بہت زیادہ بیمار ہیں.
یہ تینوں ادویہ جگر کے افعال کو تیز کر کے جسم میں گرمی کی مقدار زیادہ کر دیتی ہیں اس لئے شوگر اور ہائی بی پی کے مریض بالکل استعمال نہ کریں.
دل کے مریض بالکل قریب نہ جائیں.
homeo
Monday, 23 July 2018
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ذیابطیس كیا ہے ذیابیطس ایک ایسا دائمی مرض ہے، جس میں خون کی شوگر مطلوبہ حد سے بڑھ جاتی ہے ذیابطیس لبلبے میں پیدا ہونے والے ہارمون انسول...
-
ذیابطیس كیا ہے ذیابیطس ایک ایسا دائمی مرض ہے، جس میں خون کی شوگر مطلوبہ حد سے بڑھ جاتی ہے ذیابطیس لبلبے میں پیدا ہونے والے ہارمون انسول...
-
🎯چہرے (face ) کے مسائل اور ان کا ھومیوپیتھک علاج ✅چہرہ باطن یعنی اندر کی تصویر ہے۔ یہی وجہ ہے کہ چہرے کی تکالیف عام طور پر کسی اندر کے...
-
وہ ادویہ جن کی ہر انسان کو وقتی طور پر ضرورت پڑتی ہے! Anacardium 1M اگر آپ یہ فیصلہ نہیں کر پا رہے ہوں کہ میں انٹرویو کے لئے تیا...
No comments:
Post a Comment