homeo
Monday, 16 July 2018
آج میں ہومیوپیتھک دوائی ملی لوٹس پر بات کروں گا کہ اس دوائی کا مریض کیسا ہوتا ہے
اس دوائی کا مریض کہیں بھی ٹک کر نہیں رہتا ہمیشہ اس کی یہ خواہش ہوتی ہے کہ کہیں بھاگ جاوں دور چلا جاوں اور پھر اس کی یہ بھی خواہش ہوتی ہے کہ اپنے آپ کو ختم کر لوں یا قتل کر لوں اپنے آپکو کو قتل کرنے کے ساتھ ساتھ یہ دوسرے لوگوں کو بھی قتل کرنا چاہتا ہے ان لوگوں کو جو اس کے قریب آنا چاہتے ہیں اس دوائی کے مریض میں ایک خاص قسم کا وہم پایا جاتا ہے وہ یہ کہ اس کے معدے میں شیطان رہتا ہے اس دوائی کے مریض کو بھاگ جانے اور چھپ جانے کی خواہش ہوتی ہے کیونکہ مریض کو اس بات کا یقین ہے کہ دوسرے لوگ اس کی طرف گھور رہے ہیں اس دوائی کا مریض بہت ہی حساس ہوتا ہے اتنا حساس ہوتا ہے کہ اگر کوئی شخص زرا سی اونچی آواز میں بولے تو یہ اس قدر پریشان ہو جاتا ہے کہ جیسے ابھی اس کی موت واقع ہو جائے گی اسی لئے اس دوائی کا مریض کانا پھوسی یعنی کانوں میں باتیں کرتا ہے اس دوائی کے مریض کو نیند نہیں آتی یعنی اس کو بے خوابی رہتی ہے
اس دوائی کے مریض کا چہرہ سرخ رہتا ہے اور اس کو اپنے دماغ میں لہریں اٹھتی ہوئی محسوس ہوتی ہیں اور سر میں شدید درد ہوتا ہے درد کے ساتھ اس کو ابکائیاں آتی ہیں اور بعض دفعہ قے بھی ہو جاتی ہے جس کو نکسیر آنے سے سکون ملتا ہے یا عورتوں میں حیض ہونے سے سر درد کو آفاقہ ملتا ہے اس دوائی میں مریض کو مزہب سے بہت زیادہ لگاو ہوتا ہے
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
ذیابطیس كیا ہے ذیابیطس ایک ایسا دائمی مرض ہے، جس میں خون کی شوگر مطلوبہ حد سے بڑھ جاتی ہے ذیابطیس لبلبے میں پیدا ہونے والے ہارمون انسول...
-
🎯چہرے (face ) کے مسائل اور ان کا ھومیوپیتھک علاج ✅چہرہ باطن یعنی اندر کی تصویر ہے۔ یہی وجہ ہے کہ چہرے کی تکالیف عام طور پر کسی اندر کے...
-
وہ ادویہ جن کی ہر انسان کو وقتی طور پر ضرورت پڑتی ہے! Anacardium 1M اگر آپ یہ فیصلہ نہیں کر پا رہے ہوں کہ میں انٹرویو کے لئے تیا...
-
ذیابطیس كیا ہے ذیابیطس ایک ایسا دائمی مرض ہے، جس میں خون کی شوگر مطلوبہ حد سے بڑھ جاتی ہے ذیابطیس لبلبے میں پیدا ہونے والے ہارمون انسول...
No comments:
Post a Comment