homeo

Monday, 16 July 2018


azospermia
منی میں جراثیم کا بلکل ختم ہو جانا...
یہ مرض عسرالعلاج ضرور ہے لیکن نا ممکن نہیں اگر کوئی خلقی نقص نہ ہو تو کوشش سے علاج ہوجاتا ہے بشرطیکہ کرنے والا محنتی ہو اور کروانے والہ پوری دلجمی سے کرواے تو خدا کرم فرماتا ہے,سپرم تباہ ہونے کی دو بڑی وجوہات ہیں
اگر بغیر وجہ جاننے کے علاج کریں جیسا اج کل ہورہا ہے تو وقتی طور سپرم بھڑتے ہیں بعد میں پھر وہی,یا بھڑنے کے بجاے اور کم ہونا شروع ہوجاتے ہیں,
جو لوگ اس مرض میں مبتلہ ہیں مجھے بس پس سیل کا کلر بتا دیں میں 100% علاج بتا سکتا ہوں..
پرہیز..چاول,کھیر,بازاری کھانے,بوتل,گرم چیزیں,
علاج,,پھل سزیاں زیادہ استعمال,مربہ جات,دودھ,دیسی گھی,مکھن,وغیرہ زیادہ استعمال کریں.
اس کے علاوہ ہومیوپتھک ادویات علامات دیکھ کر دے سکتے ہیں
ڈامیانہ
ایکسرے
کوبالٹ
فاسفورس
نیوفر
اورم
ٹیری
ایسڈ ف
سلنیم
میڈو
سفلنیم
نکس
اوینا
اور بھی بہت سی ادویات ہیں جو علامات کے تحت دے سکتے ہیں شکریا

No comments:

Post a Comment

ذیابطیس كیا ہے  ذیابیطس ایک ایسا دائمی مرض ہے، جس میں خون کی شوگر مطلوبہ حد سے بڑھ جاتی ہے ذیابطیس لبلبے میں پیدا ہونے والے ہارمون انسول...