homeo

Monday 16 July 2018


(love disappointment) اور اس کا ہومیوپیتھک طریقہ میں علا ناکام محبت 
                                                                                           1-اگنیشیا(ignatia)
جب محبت کی ناکامی غم کی وجہ سے ہو جب ایک حساس نوجون لڑکی اپنی محبت کے متعلق سمجھے کہ اس نے غلط محبت کی ہے اور نوجون نے اس کو مایوس کر دیا ہے یا یوں کہہ لیں کہ اگر اس لڑکی کو اس کے بوائے فینڈ نے اس سے ایک باغ میں ملنے کا وعدہ کیا ہے اوراس لڑکی کے دماغ میں یہ خیال آتا ہے کہ جب اس کا بوائے فرینڈ اس کو ملنے باغ میں آئے گا تو اس کے ہاتھ میں پھولوں کا ایک خوبصورت گلدستہ ہو گا لیکن جب ؒرکا باغ میں آتا ہے تو ہو خالی ہاتھ ہوتا ہے اس حالت میں جب دماغ کچھ اور سوچے اور دل کچھ اور کہے تب یہ دوائی اس لڑکی کو فلاسفر اور سمجھدار بنا دے گی-
2-ایسڈفاس (acid phos )
جب ناکامی محبت کی وجہ سے مریض کو اونگھ آئے یا پھر کاروباری نقصان ہونے کی وجہ سے اس کے جزبات متاثر ہوں تو پھرایسڈفاس اس مریض کو سکون دیتی ہے -
نیٹرم میور (nat .Mur)-
ناکام محبت یعنی محبت کا تعلق توڑنا دینا چاہتا ہے لیکن توڑ نہیں سکتا کیونکہ اس ہومیوپیتھک دوائی میں جتنی وفا ہوتی ہے شاید ہی کسی اور دوا میں اتنی وفا ہو اس دوا کا مریض جب ایک بار کسی کو دل سے محبت کر لیتا ہے تو پھر ساری عمر اس کی محبت کو دل سے نہیں نکال سکتا -
ہیلی بورس (Helleborus )-
جب کسی نوجوان لڑکی کو قلت حیض واقع ہو جائے لیکن اس قلت حیض کے پیچھے اس لڑکی کی ناکام محبت کا سبب ہو تو پھر یہ دوا اس لڑکی کے حیض کو دوبارہ بحال کر دیتی ہے 

No comments:

Post a Comment

ذیابطیس كیا ہے  ذیابیطس ایک ایسا دائمی مرض ہے، جس میں خون کی شوگر مطلوبہ حد سے بڑھ جاتی ہے ذیابطیس لبلبے میں پیدا ہونے والے ہارمون انسول...