homeo

Monday, 16 July 2018


تهیلیسیمیا کا علاج....سلیم اشعر.
..........................
پہلے میں آپکو یہ بتا دوں کی پچهلے 8 ماہ سے میں تهیلیسیمیا کے بچوں کا فری علاج کر رہا یوں اور اس وقت میرے پاس 15 بچے زیر علاج ہیں جن میں سے 4 بچوں کو بلڈ لگنا بند ہو گیا 3 بچے مائنر تهیلیسیمیا کے اور 1 انٹرمیڈیایٹ یعنی انٹر پری ٹیشن کا ہے. میجر تهیلیسیمیا کے تقریباً تمام بچوں کو خون لگانے کا وقت ڈبل ہو گیا. ....
تو میرے ہومیو پیتهک ڈاکٹر حضرات. ..
ہمارے طریقہ علاج میں کسی بھی بیماری کے نام پر علاج لکھا ہوا نہیں. ہے. اس لئیے آپ لیبارٹری رپورٹ کو صرف اتنی ویلیو دیں کہ آپ مریض کو بتا سکیں کہ مسئلہ کیا ہے. باقی رپورٹس آپ کے کسی کام کی نہیں کیونکہ رپورٹس میں دکهائی گئی پتهالوجیکل تبدیلی کی ہومیو میں ادویات نہیں ہیں البتہ تکہ لگ جانا اور ہے....
میں نے ان بچوں کا علاج ان کے.میازم اور مزاج کو دیکه کر شروع کیا اور وقتی طور پر آنے والے یا ریسینٹلی علامات کو دیکه کر کیا اور مجهے رزلٹ مل رہے ہیں.
کلاسیکل ہومیو پیتهی میں دوا سیلیکٹ کرنے کا طریقہ جو دماغی امراض کے لئیے ہے وہہی طریقہ تهیلیسیمیا کے لئیے بهی ہے....
اگر میں بهی ایلو پیتهک والو کی طرح لیب رپورٹس کو دیکه کر علاج کرتا تو آج کهنا پڑتا کہ تهیلیسیمیا لا علاج ہے...
پہلی 14 سالہ فروا جس کو ہر مہینہ جون لگتا تها صرف میازمیٹک دوا کے ساتھ مزاجی دوا سیپیا سی ایم سے ٹهیک ہو رہی ہے 4 ماہ ہو گئے خون.نہیں لگا ایچ بی اس وقت 9.6 ہے جو کبهی 8.2 سے اوپر نہیں گئی تهی.
دوسرے مریض کو کارسینوسین 1000 طاقت دی اور ساته میازمیٹک دوا بهی یہ بچہ قاسم ہے 4 سال کا اسے ہر 15 دن بعد خون لگتا تها اب 2.ماہ ہوگئے خون نہیں لگا ...
تیسری بچی فائزہ کو 7 دن بعد خون لگتا تها اب 42 دن بعد خون لگانا پڑا یہ میجر تهیلیسیمیا کا کیس ہے.
.....
میرا کہنے کا.مطلب ہے کہ تهیلیسیمیا کو عام مریضوں کی طرج ٹریٹ کریں آپ کو کامیابی ملے گی انشااللہ.
اور میرے لئیے دعا کریں کہ اللہ مزید علم دے اور میں آپ لوگوں سے شئیر کروں...
اگر آپ کے پاس کوئی مشورہ ہے تو پلیز شئیر کریں. انسانیت کی خدمت کریں. اس دماغ کو کیڑے مکوڑوں نے کهانا قبر میں. .

03163845036 is no pr rabta kr skty hn ..

No comments:

Post a Comment

ذیابطیس كیا ہے  ذیابیطس ایک ایسا دائمی مرض ہے، جس میں خون کی شوگر مطلوبہ حد سے بڑھ جاتی ہے ذیابطیس لبلبے میں پیدا ہونے والے ہارمون انسول...