homeo

Saturday, 21 July 2018


خواتین کے چہرے پربال
=========================
خواتین کی ظاہری خوبصورتی میں چہرے کی جلد کا بہت زیادہ عمل دخل ہوتا ہے کئی خواتین میں اس ظاہری خوبصورتی کو گھن لگ جاتا ہے اور چہرے پر مردوں کی طرح بال نکلنے لگتے ہیں. یہ بال عموماً اوپر کے ہونٹ پر ظاہر ہوتے ہیں اوراسکےبعد یہ ٹھوڑی پراور چہرے کے اطراف پر نکلنے لگتے ہیں بلکہ اسکے بعد پیٹ سینے کمراور ٹانگوں پر بھی بالوں کی افزائش شروع ہو جاتی ہے.
وجوہات reasons =
 خواتین کے جسم میں زنانہ ہارمونز کے ساتھ ساتھ کسی حد تک مردانہ ہارمون testosterone بھی افزائش ہوتا ہے اس ہارمون کی افزائش معمول سے زیادہ ہونے پر بالائی ہونٹ اور ٹھوڑی کے مقام پر سیاہ بال نکلنے لگتے ہیں
 سیکس ہارمون (بائنڈنگ گلوبیولن) کی زیادتی
 اینڈرینل گلینڈ کا بڑھ جانا
 مختلف ادویات کے سائیڈ ایفیکٹ
 بیضہ دانی کی بیماریاں
 حیض کے عوارض
 تھائی رائیڈ گلینڈ کی خرابیاں
 سن یاس
 ذہنی دباؤ کی کیفییت
لیبارٹری ٹیس =
اس عارضے کی تشخیص کے لئے ان ٹیسٹوں سے مدد لی جا سکتی ہے
 testosterone
 DHEA-S
 LH
 FSH
 prolactin
 17-hydroxyprogesteron
Homeopathic remedies for hirsutism.
 oleum jac =3x -6-30
ایسی خواتین جو خون کی کمی کا شکار ہوں اورانکے چہرے اور اوپر والے ہونٹ پر بکثرت بال ہوں وہ oleum jac 3x کچھ عرصہ استعمال کرنے کے بعد اسکی 6 طاقت شروع کرے
یاد رکھیں یہ دوا سردیوں میں 3ایکس جبکہ گرمیوں میں 30یا6 طاقت استعمال کریں
 thuja =200-1m cm
جن خواتین کے چہرے کے ساتھ ساتھ چھاتی اورجسم کے دیگر حصوں پر بھی بال ہوں تو یہ دوا اولیم جیک کے ساتھ وقتا فوقتا ایک لاکھ طاقت میں دیتے رہنا چاہیے
 thyroidinum. =200
تھائی رائڈ گلینڈ کی خرابیوں کے ساتھ بال اکنا
 sepia=30-200
پیڑو کے عضلات ڈھیلے. ہر وقت نیچے کی طرف دباؤ کا احساس منہ پر بال
 euphorbium =200
چہرے پر سرخباد کے اثرات اور زرد رنگ کے چھالے ساتھ بالوں کی افزائش. بہت کمزوری
==============!====================
دیسی علاج.
چہرے کے بالوں کو تھریڈنگ یا ہاٹ ویکس کی مدد سے صاف کر لیں آور قسط شیریں کا باریک سفوف اس جگہ مل لیا کریں. کئی مرتبہ ایسا کرنے سے بال پھر نہیں اگتے

No comments:

Post a Comment

ذیابطیس كیا ہے  ذیابیطس ایک ایسا دائمی مرض ہے، جس میں خون کی شوگر مطلوبہ حد سے بڑھ جاتی ہے ذیابطیس لبلبے میں پیدا ہونے والے ہارمون انسول...